Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

لفظ اللہ کا لاکٹ نہ ھی بنوایا جائے تو بہتر ھے

    لاکٹ لفظ اللہ کا نہ ھی بنوایا جائے تو بہتر ھے اس لئے کہ لفظ اللہ کی تعظیم بہت ضروری ھے۔ اور انسان کبھی کس حالت میں ھوتا ھے اور کبھی کس ح...

 

 
لاکٹ لفظ اللہ کا نہ ھی بنوایا جائے تو بہتر ھے اس لئے کہ لفظ اللہ کی تعظیم بہت ضروری ھے۔ اور انسان کبھی کس حالت میں ھوتا ھے اور کبھی کس حالت ھے۔ تو بے ادبی کا قوی اندیشہ رھے گا۔ پوری کوشش کے باوجود بھی پوری طرح ادب کے تقاضے پورے نہیں ھوں پائیں گے۔ جس کی وجہ سے گناہگار ھونے کا ہر وقت احتمال رھے گا۔

مفتی محمود الحسن صاحب لاہور