Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

تربیت کرنا بھول گئی ہیں

مجھے یاد ہے۔۔ ہمارے گھروں میں جب کوئی باہر سے عورتیں ائیں، امی بھائی کو کہتی ہیں، تم ادھر جا کر بیٹھو یہاں خواتین بیٹھیں گی جس کمرے میں بہنی...




مجھے یاد ہے۔۔
ہمارے گھروں میں جب کوئی باہر سے عورتیں ائیں،
امی بھائی کو کہتی ہیں، تم ادھر جا کر بیٹھو یہاں خواتین بیٹھیں گی
جس کمرے میں بہنیں سوئی ہوں، 
بھائیوں کو اجازت نہیں ہوتی تھی کہ بےدھڑک وہاں گھس جائیں،
اگر راستے میں کسی عورت کو مدد چاہیئے تو مان کہتی کہ بیٹا جاؤ، "تمہاری ماں جیسی ہے ہے اسکی مد کرو" 
بیٹا ماں ہی سمجھ کر ایسا کرتا
کسی کی جوان بیٹی کو کوئی کام ہوتا تو امی یوں کہتیں "جاؤ تمہاری بہن جیسی ہے، بلکل اسکے جتنی ہی ہے، فلاں کام کردو، یا وہاں چھوڑ آؤ
بیٹے کے دل میں بیٹھ جاتا کہ "میری بھی اتنی ہی بہن ہے ایسی ہی بہن ہے، یہ بھی میری بہن جیسی ہے" 
منگنیاں ہوجاتی تھیں بیٹوں کو پتا تک نا ہوتا تھا،
شادی ماں کی پسند سے کرلیتے مرتے دم تک نبھاتے خوش رہتے کبھی ڈپریشن نا ہوتا تھا،

یہ تربیت ہوتی تھی، یہ ہمارا معاشرہ تھا جو ماؤں نے تشکیل دیا تھا
اب تو لگتا ہے 
ہماری نسلوں کی مائیں 
روٹی سالن میں ہی کھو گئی ہیں،
وہ تربیت کرنا بھول گئی ہیں💔💔😔

#copiedpost