*بسم اللہ الرحمن الرحیم* 🤲 *اے ہمارے رب* اگر ہم سےکوئی بھول یا کوئی خطا ہو گئی ہو.تو ہماری پکڑ نہ کرنا. *اے...
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
🤲
*اے ہمارے رب*
اگر ہم سےکوئی بھول یا کوئی خطا ہو گئی ہو.تو ہماری پکڑ نہ کرنا.
*اے ہمارے پروردگار*
ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا. جس کی ہم میں طاقت نہ ہو.
*ہم سے درگزر فرما*
*ہمیں بخش دے*
*اور ہم پررحم فرما*
کہ توہی ہمارا مالک ہے.
تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔
اے ہمارے پروردگار
ہمیں عزت عطا فرما اور ذلت سے بچانا ۔
*آمین یا رب العالمین