Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بغیر اپریشن بچے پیدا ھون

آج مین کچھ سوال آپ کےلئے اور ان خواتین کےلئے چھوڑ رھا ھون جو اس مصیبت مین گرفتارھین  سوال سمجھ لین توایک ھی ھے بلکہ میرے سوال مین جواب بھی ل...




آج مین کچھ سوال آپ کےلئے اور ان خواتین کےلئے چھوڑ رھا ھون جو اس مصیبت مین گرفتارھین 
سوال سمجھ لین توایک ھی ھے بلکہ میرے سوال مین جواب بھی لکھا ھوگا 
پہلی بات جو بھی خاتون دوران زچگی اپریشن جیسی نوبت پہ آجاتی ھے ان مین 98فیصد خواتین اس نوبت تک پہنچنے کی خود ذمہ دار ھین اب جو خواتین اس مضمون کوپڑھ رھی ھین وہ خود کوباقی ماندہ دوفیصد مین شمار کرکے بری الذمہ نہ ھون
اب میرا سوال یہ ھے کہ کبھی آپ نے سنا ھے کہ آپکی دادی یا پردادی یا نانی یا پرنانی جہان تک میرا خیال ھے کہ آپکی والدہ کا بھی اپریشن نہین ھوا ھوگا ان سب خواتین کی نارمل ڈلیوریان ھوئی ھونگی اور ایک دوسری بات آپکی دادی یا نانی کے ھان ایک دوبچے بھی اکثریت مین نہین ھوۓ ھونگے چار پانچ چھ تو معمولی بات ھے آپ نے بڑی بوڑھیون کے نام ست بھرائی بھی سنے ھونگے اسکی وجہ یہ ھوتی تھی کہ کسی کے ھان سات پہلے بیٹے پیدا ھوۓ اور پھر آٹھوین بیٹی پیدا ھوئی تو اسکا نام لازما ست بھرائی رکھاجاتاتھا یعنی سات بھائیون کے بعد پیدا ھونے والی ان کی بہن ست بھرائی ھے
خیر یہ توآجکل کا نعرہ ھے کہ بچے دوھی اچھے اور بس گھرانہ مکمل ھوگیا اس نعرہ پہ عمل اس لئے بھی ھوتا ھے کہ ان کے والدین کی تربیت بھی ایسی ھوتی ھے وہ ان بچون اخراجات پورے نہین کرسکتے جبکہ ایمان وہ اس بات پہ رکھتے ھین کہ رازق اللہ ھے خیر اس بحث مین نہین الجھون گا 

میری اس ساری بات کا مقصد یہ ھے کہ آخر ھماری مائین بھی تو بچے پیدا کرتی رھی ان کے اپریشن کیون نہین ھوۓ اور وہ صحت مندبھی زیادہ تھی ؟
اب مین بتاتا ھون کہ ایسا کیون ھے؟
پہلے سہولیات کی کمی تھی آسائش کم تھی زندگی مشقت زدہ تھی اب سہولیات وافر ھین ھرایک کی پہنچ مین آچکی ھین وہ بےدریغ استعمال کرتا ھے اب ھمارے ملک مین ھی نوے فیصد آبادی کوشاید یہ بھی علم نہ ھو کہ فریج کا حقیقت مین استعمال کیاھے ھمین بس یہ علم ھے کہ فریج مین بس پانی ٹھنڈا کرکے پیاجاتاھے وہ ھم نے لازمی پینا ھے اور پوری فریج مین ھر خانے مین پانی ٹھنڈا کرنے کے برتن رکھے ھین یہ علم ھی نہین ھے کہ اشیاء کو خراب ھونے سے بچانے کےلئے فریج استعمال کی جاتی ھے اور کون کونسی اشیاء کو فریج مین رکھنا ضروری ھے وہ شاید باھر رکھی ھون اور غیر ضروری چیزین فریج مین سجا رکھی ھون 

اب بات سمجھ لین حمل قرار پانے کے بعد فطرت کے قریب ترین رھین پرھیز ان چیزون سے کرین جو فطرت سے بعید ھون

یعنی ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کرین مکمل ریسٹ سے پرھیز کرین ایرکنڈیشن کا استعمال بہت ھی کم ھو پانی تازہ پیناھے دن مین پہلے جیسے معمولات جاری رکھین جیسے خواتین گھریلو کام کاج کرتی ھین پسینہ لازما آنا چاھیے یعنی جیسے نارمل زندگی مین گھریلو کام کاج مین ھلکی پھلکی مشقت جاری رھتی ھے وہ جاری رکھین اور خاص کر ٹھنڈی جیسے خشک سرد اشیاء ھین ان کے استعمال سے پرھیز کرین خوراک کے لحاظ سے مردون کو ھدایت کررھا ھون ایک بات یاد رکھین حاملہ خواتین کو ڈبل خوراک کی ضرورت ھوتی ھے کیونکہ ایک خوراک اسکی اپنی زندگی کےلئے ضروری ھے دوسری خوراک اسکے بطن مین جو بچہ پل رھا ھے اسے بھی خوراک چاھیے اسلئے دودھ انڈے گوشت فروٹ لازما دیا کرین جتنی وٹامن کی دوائین دے رھے ھین ان سے بغیر بہت مجبوری کے گریز کرین بس خوراک اچھی دین تاکہ درست طور پر وٹامن پورے ھون درست غذا سے ھی خون کی کمی دور کرین ڈرپ اور وٹامن اور فولاد کی گولیان کھانے کے بجاۓ خوراک دیا کرین ھان کبھی کبھار بعض لڑکیان معدہ خراب یا غذا ھضم نہ ھونے کی شکایت کرتی ھین تب جوارش تمرھندی یعنی املی کی معجون استعمال کرین پودینہ املی آلوبخارا کی چٹنی دین تب بھی بھوک لگے گی اور معدہ بھی درست ھوگا بے شک اس چٹنی مین تھوڑا زرشک شامل کرین انتہائی مزے دار اور بھوک بڑھانے اور خون وافر مقدار پیدا ھوگا زرشک بہت ھی اعلی پھل بھی ھے اور دوا بھی ھے ھرپنساری سے عام ملے گا اب آخر مین اھم بات
وہ خواتین جن کا خطرہ ھوکہ بچہ بغیر اپریشن پیدا نہ ھوگا یا وہ خواتین جن کے ھان پہلے ایک دفعہ اپریشن کی نوبت آچکی ھو اب دوبارہ ایسی نوبت سے بچنا چاھتی ھین تو آسان سی دوا بتارھا ھون اسے استعمال کرین اور خاص طور پہ حکماء حضرات اس بات کو سمجھ لین چھٹے ماہ مریضہ کی نبض دیکھین اگر نبض صفراوی سوداوی یا گرم خشک یا غدی عضلاتی ھے تو مریضہ اپریشن کی طرف جارھی ھے جس بھی خاتون کی حمل کے چھٹے ماہ نبض یہ ھوگی اسے *حکمت کدہ ملین* دو دو گولی دن مین دوبار دینا شروع کردین نوین ماہ ساتھ *تریاق حکمت کدہ* دن مین ایک بار ساتھ دیا کرین انشااللہ بچہ بغیر اپریشن ھوگا اور خوراک بھی گرم تر اور تر گرم چھٹے ماہ کے بعد دینا شروع کردین باقی تمام غذائین بندکردین.

*حکمت کدہ ملین*
 سنڈھ تین گرام ۔ نوشادر چار گرام ۔ ریوندخطائی چار گرام ۔ سناء مکی چار گرام ۔ ھلدی چار گرام مرچ سیاہ ایک گرام سفوف بنا کر حب نخودی بنا لین 

*تریاق حکمت کدہ*
ھلدی سفوف پندرہ تولہ
 آک کا دودھ تولہ تازہ
 ملا کراچھی طرح کھرل کرلین پھر نخودی گولیان بنا لین ایک تا دوگولی

*نوٹ* جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں یہ مضمون حکمت کدہ ڈاٹ کام کے پیج سےکاپی کیا گیا ہے.
*HikmatKada Group-42*
https://chat.whatsapp.com/GLeIU7i6ySsF9CnTbnjkXd

*📜☜ اگر گروپ فل ہے تو گروپ میں شامل ہونے کے لیے Add لکھ کر اس نمبر پر WhatsApp کریں*
*📱 +923034007211*

*نوٹ انتباہ* !!!! یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں- کوئی شخص میرے نسخے بغیر تشخیص مرض کے استعمال کرتا ہے تو وہ اسکے نفع یا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا کیونکہ کوئی بھی نسخہ ہر مزاج کے مریضوں کے لیئے فائدہ مند نہیں ہوسکتا.