Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

حق و ناحق کی پہچان کا معیار

حق و ناحق کی پہچان کا معیار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب سھارن پوری ( خلیفہ ومجاز، قطب الاقطاب، حضرت اقدس مولان...



حق و ناحق کی پہچان کا معیار

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب سھارن پوری ( خلیفہ ومجاز، قطب الاقطاب، حضرت اقدس مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی ) نے ارشاد فرمایا :

 

اگر کسی کے حق وباطل ہونے میں شک اور شبہ ہو اور معلوم نہ ہو کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر اس وقت یہ دیکھا جائے کہ کس کی طرف اہل نظر اور مشائخ ہیں اور کس کی طرف بازاری لوگ اور عوام۔ 

 

ارشاد فرمایا : جدہر عوام ہیں اگرچہ بہ ظاہر وہ دینی اور روحانی کام معلوم ہورہا ہے؛ لیکن اس سے بچو اور جدھر اہل اللہ اور مشائخ ہوں، اس کی طرف ہوجاؤ، اس میں ضرور خیر ہوگی ؛ اس لیے کہ اہلُ اللہ مشائخ کا دل ظلمت وتاریکی کی طرف مائل نہیں ہوتا -

 

( تذکرۃ الخلیل، ص:250 )