Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

, مزاح: ‏ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا

علی گڑھ کے معروف شاعر "شمیم بستوی" رمضان کے مہینہ میں بازار سے لوٹ رہے تھے، ہاتھ میں تھیلی تھی، تھیلی میں کوئی سامان تھا، راستے می...




علی گڑھ کے معروف شاعر "شمیم بستوی" رمضان کے مہینہ میں بازار سے لوٹ رہے تھے، ہاتھ میں تھیلی تھی، تھیلی میں کوئی سامان تھا،


راستے میں ایک پہچان والے مل گئے ۔پوچھا:
"مولانا کیا لے کر جا رہے ہیں "
انہوں نے کہا:
"ایسی چیز جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔۔"
ان صاحب نے کہا:
"ایسی چیزوں کا علم مولانا لوگ اپنے پاس چھپا کر رکھتے ہیں اور ہمیں بتایا جاتا ہے کچھ بھی کھاؤ روزہ ٹوٹ جائے گا۔"

مولانا نے تھیلی کھول کر دکھائی، اس میں " جوتے " رکھے تھے ... 😊😂