Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بڑی امراض سے بچنے کے لٸے ہمیں پانچ کام کرنا ہونگے

  شوگر، بلڈ پریشر ، معدہ ، جگر، کولیسٹرول ، یورک ایسڈ، گردوں اور ان جیسے بڑی بڑی امراض سے بچنے کے لٸے ہمیں پانچ کام کرنا ہونگے۔   1-کھ...


 

شوگر، بلڈ پریشر ، معدہ ، جگر، کولیسٹرول ، یورک ایسڈ، گردوں اور ان جیسے بڑی بڑی امراض سے بچنے کے لٸے ہمیں پانچ کام کرنا ہونگے۔

 

1-کھانا 

سب سے ذیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں۔

گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے میں فرق ھے۔جسطرع ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے۔

اور ایک گلا ہوا۔ گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔ اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا۔

مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے۔اس کے برعکس سلور، سٹیل ، پریشر ککر یا نان سٹک میں کھانا گلتا ھے۔ تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں۔ یقین جانیں جن لوگوں نے برتن بدل لیے ان کی زندگی بدل جاۓ گی۔

 

2-کوکنگ آئل

کوکنگ آئل وہ استعمال کریں جو کبھی جمے نہ۔۔۔

دنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں وہ زیتون کا تیل ھے۔ لیکن یہ مہنگا ھے۔

ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ھے۔ یہ بھی جمتا نہیں۔ سرسوں کا تیل واحد تیل ھے جو ساری عمر نہیں جمتا۔ اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے۔

ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لیے کی جاتی ھے۔کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے۔

سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دو گے۔اس کو جمنے نہیں دیتا۔ اس کی زندہ مثال اچار ھے۔جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے اس کو فنگس نہیں لگتی۔اور ان شاءاللہ جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج ،مرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا۔ أپ کے گردے فیل نہیں ہونگے۔پوری زندگی أپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے۔

کیونکہ؟

سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتاھے۔جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا۔

سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں۔ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں۔

أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے۔

 

3- نمک (نمک بدلو)

 

نمک ہوتا کیاھے؟

نمک انسان کا کردار بناتاھے۔ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے۔

یا پھر بندہ بڑا نمک حرام ھے۔

نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتاھے۔ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے أیا ہو۔اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گلابی (Pink) نمک ھے۔

پنک ہمالین نمک(Pink Himalya salt) 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بکتا ھے۔اور ہمارے یہاں 10 روپے کلو ھے۔

بدقسمتی دیکھیں ہم گھر میں أیوڈین ملا نمک لاتے ہیں۔

جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا وہ ہم کھانا چھوڑ دیا۔

اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں۔

 

4- میٹھا

ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے۔

اور میٹھا اللہ تعالی نے مٹی میں رکھا ھے۔یعنی گنا اور گڑ

اور ہم نے گڑ چھوڑ کر چینی کھانا شروع کر دی۔

خدارہ گڑ استعمال کریں۔

 

5-پانی

انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے۔

جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں۔

پانی بھی ہمیں مٹی سے نکلا ہوا ہی پینا چاہیٸے۔پوری دنیا میں أب زم زم سب سے بہترین پانی ھے۔اور اس کے بعد پنچاب کا پانی ھے۔

اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کرو۔لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں۔

گندم جس حالت میں أتی ھے اسے ویسے ہی استعمال کریں۔ یعنی سوجی میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر

کیونکہ ہمارے أقا کریم حضرت محمدﷺ بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے۔

تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہیٸے۔

1-مٹی کے برتن

2-سرسوں کا تیل

3-گڑ

4-پتھر والا نمک

5-زمین کے اندر والا پانی

زمین کے اندر والا پانی مٹی کے برتن رکھ کر مٹی کے گلاس میں ںپیٸں۔

اور ان ساری چیزوں کے ساتھ گندم کا أٹا۔

 

اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں؟

یہ ساری چیزیں ہم نے اس لٸے لینی ہیں کہ اسی میں صحت ہے،

اور اللہ تعالی ﷻ نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا ھے۔ اور ہم نے واپس بھی مٹی میں ہی جانا ھے۔

 

*نوٹ* جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں یہ مضمون حکمت کدہ ڈاٹ کام کے پیج سےکاپی کیا گیا ہے.

____________________________________

 

*رابطہ نمبر حکمت کدہ:* 

ہماری ادویات منگوانے اور آرڈر پر ادویات تیار کروانے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ *صرف واٹس ایپ پر لکھ کر یا وائس میسج کے ذریعے رابطہ کریں, کسی قسم کی کال اٹینڈ نہیں کی جاتی* ۔

*📱 +923034007211

 

*حکمت کدہ, المشہور لاہور کا خالص ادویات والا دواخانہ*

Join us on fb @ fb.com/HikmatKada

Join instagram.com/HikmatKadaOfficial

 

 

*نوٹ انتباہ* !!!! یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں- کوئی شخص میرے نسخے بغیر تشخیص مرض کے استعمال کرتا ہے تو وہ اسکے نفع یا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا کیونکہ کوئی بھی نسخہ ہر مزاج کے مریضوں کے لیئے فائدہ مند نہیں ہوسکتا. آپ ہمارے کسی مواد کو اپنے علاج کے لئے استعمال کریں تو اس میں ہم قطعی طور پر ذمہ دار نہیں ہوںگے