دو افراد سے بحث مت کرو ۱-عاشق سے ۔۔۔۔۔۔۲- متعصب سے پہلا دل کا اندھا جبکہ دوسرا عقل کا اندھا ہوتا ہے۔ لا تناقش عاشقا ولا متعصب...
دو افراد سے بحث مت کرو
۱-عاشق سے ۔۔۔۔۔۔۲- متعصب سے
پہلا دل کا اندھا جبکہ دوسرا عقل کا اندھا ہوتا ہے۔
لا تناقش عاشقا ولا متعصبا
فالأول :
يملك قلبا أعمى
والثاني :
يملك عقلا مغلقا !