Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

لے پالک اولاد کو محرم بنانے كا طریقہ۔

[20/02, 20:33] +92 320 8707030: https://facebook.com/2426755080673078/posts/4361968150485085/ [20/02, 20:33] +92 320 8707030: مسئلہ #155...


[20/02, 20:33] +92 320 8707030: https://facebook.com/2426755080673078/posts/4361968150485085/

[20/02, 20:33] +92 320 8707030: مسئلہ #155

 

موضوع:

لے پالک اولاد کو محرم بنانے كا طریقہ۔

 

سوال:

شادی کو آٹھ سال ہو گئے ہیں اور میں بچہ گود لینا چاہتی ہوں، میں نے سنا ہے کہ اگر میں بچے کو اپنا دودھ پلا دیتی ہوں تو بچہ محرم ہو جاتا ہے، کیا یہ شریعت کی روشنی میں حلال ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

 

جواب:

بسم الله الرحمن الرحيم

 

بچہ گود لینا شرعاً جائز ہے، مگر اس کی وجہ سے وہ بچہ حقیقی (صلبی) اولاد کے درجے میں نہ ہوگا۔ البتہ اگر آپ کو دودھ ہوتا ہے اور دو سال عمر ہونے سے پہلے پہلے اپنا دودھ پلادیتی ہیں تو وہ آپ کے حق میں محرم ہوجائے گا اور آپ اس کی رضاعی ماں بن جائیں گی۔ اس سلسلے میں آپ نے جو کچھ سنا ہے وہ صحیح سنا ہے۔

 

حوالہ:

عن عائشة رضی اللہ عنہا قالت: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: یحرم من الرضاعة ما یحرم من الولادة۔

رواہ البخاری (مشکاة، رقم: 3161)

 

فقط واللہ اعلم