Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ایک ‏نیا ‏کھانا

اگر آپ کے گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں اور رات میں روٹیاں کافی ساری بچ گئی ہیں یا کسی بھی وجہ سے کافی روٹیاں بچ گئی ہیں اور آپ لوگ پریشان ہو ر...





اگر آپ کے گھر میں مہمان آئے ہوئے ہیں اور رات میں روٹیاں کافی ساری بچ گئی ہیں یا کسی بھی وجہ سے کافی روٹیاں بچ گئی ہیں اور آپ لوگ پریشان ہو رہے ہیں کہ پہلے ہی کم بنوانی چاہیے تھیں...
تو آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
بلکہ آپ ان روٹیوں سے مزیدار ڈش تیار کر سکتے ہیں۔
کرنا کیا ہے جی
آپ نے رات والی ساری روٹیوں کو ایک پتیلے میں مناسب سائز کے ٹکڑے کر کے ڈال دینا ہے۔
اور روٹیوں کو ابال لینا ہے۔
اب روٹیوں کے حساب سے چکن لے لیں اور اسے بھی بوائل کر لیں۔
پھر ایک کڑہای میں آئل ڈالیں...
اس میں
نمک
مرچ
تھوڑی مقدار میں بادام پستہ الائچی 
تھوڑا زردہ رنگ تھوڑا سا کھوپرا ۔۔بڑی آلائچی
خشخاش ۔۔میوے امرود کاٹ کر سیب پیس کر 
پسا ہوا گرم مصالحہ تھوڑا سا
،لال مرچ پاؤڈر
اور باقی اپنے ٹیسٹ کے مطابق مصالحہ جات ایڈ کر لیں۔
اور اس میں بوائل چکن کے ریشے کر کے ڈال دیں پھر اچھی طرح سے بھنائ کریں۔
بلکل اسی طرح جیسے ہم بریانی یا دلیم کے لیے الگ سے مصالحہ دار مٹیریل تیار کرتے ہیں۔
اب اس میں بوائل ہوئی وی روٹیاں شامل کر دیں اور خوب اچھی طرح مکس کریں...
لیں جی مزیدار ڈش تیار ہے۔
اب آرام سے اٹھیں اور اسے ہمسائیوں کی بھینس کے آگے ڈال دیں پتا نہیں کیا بن گیا 🤦🤦
میں کچھ اور سوچتی ہوں آپ کیلئے⁦...⁦🕵️⁩