لـــوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے، کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔ ہمارے ارد گرد بھی...
لـــوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے، کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔
ہمارے ارد گرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں ۔۔۔!!
اپنا محاسبہ بھی کیجیے، کیا آپ کے بارے میں لوگوں کی یہی رائے تو نہیں؟