Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

جسم_میں_پانی_کی_کمی_کے_4_اشارے

    عام طور پر یہی کہا جاتا ہے کہ ایک انسان کو دن  بھر میں 6 سے 8 گلاس پانی کی پینا چاھیے لیکن  تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ھے ...



 

 

عام طور پر یہی کہا جاتا ہے کہ ایک انسان کو دن 

بھر میں 6 سے 8 گلاس پانی کی پینا چاھیے لیکن

 تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ھے کہ پانی کی

 ضرورت ھر شخص کے لیے مختلف ھو سکتی ھے۔ 

 

البتہ اکثر مرد حضرات کو 3 لیٹر یعنی 12 گلاس جبکہ 

خواتین کو 2.2 لیٹر یعنی 9 گلاس پانی پینے کی تجویز 

دی جاتی ھے۔ ذیل میں چند علامات دی جا رھی ھیں 

جو انسان کے جسم میں پانی کی کمی کا پتہ دیتی ھیں

 

👈 1 : خشک جلد اور جھریوں میں اضافہ

 

 چہرے پر موجود جھریوں کو چھپانے کے لیے اکثر خواتین 

مہنگی کریموں کا استعمال کرتی ھیں۔ گو کہ یہ ترکیب 

جز وقتی فائدہ دیتی ھے 

 

لیکن اگر اس کی بنیادی وجہ یعنی پانی کی کمی کو دور

 کرلیا جائے تو پھر پیسے خرچ کرنے کی ضرورت باقی نہیں

 رھے گی۔

 

 اس کے علاوہ سر یا جسم کے کسی اور حصے میں خشکی 

کے اثرات بھی جسم میں پانی کی کمی کا پتہ دیتے ھیں۔

 

👈 2 : پیاس لگنا اور منہ کی خشکی

 

 یہ جسم میں پانی کی کمی کی انتہائی عام علامات میں سے ھیں۔ اگر آپ کو پیاس زیادہ لگتی ھے تو اسے کوئی بیماری نہ سمجھیں

 بلکہ یہ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کا قدرتی اشارہ ھے

 

 اکثر لوگوں کو پیاس محسوس نہیں ھوتی لیکن ان کا منہ خشک ھوجاتا ھے، یہ بھی ایک علامت ھے کہ جسم کو پانی کی مقدار کم

 ھو رھی ھے اور اسے فی الفور پورا کرنے کی ضرورت ھے

 

👈 3 : پیشاب کی کمی یا گہرا پیلا رنگ

 

ایک عام آدمی 24 گھنٹوں میں 6 سے 7 مرتبہ پیشاب کرتا ھے

 لیکن جسم میں پانی کی کمی باعث نہ صرف تعداد میں کمی

 واقع ھوتی بلکہ پیشاب کا رنگ بھی گہرا پیلا ھو جاتا ھے۔ 

 

اس کی بنیادی وجہ پانی کی کمی کے باعث گردے میں موجود

 فضلہ کی پیشاب میں ملاوٹ ھے۔ اس صورتحال میں زیادہ سے 

زیادہ پانی پینے کی کوشش کریں ورنہ یہ دیگر پیچیدگیوں کا 

شکار ھو سکتے ھیں 

 

👈 4 : آدھے سر اور جسم میں درد

 

 جب آپ پانی نہیں پیتے، یا پھر بہت کم پیتے ھیں، تو اس کے

 نتیجے میں جسم کی قوت مدافعت کم ھوتی چلی جاتی ھے۔ 

مناسب مقدار میں پانی دستیاب نہ ھونے پر پٹھے اکڑنے لگتے ھیں

 

 اور یوں جسم کے کئی حصوں میں درد محسوس ھونے لگتا ھے۔

 پانی کی کمی کے باعث لوگوں میں زیادہ تر آدھے سر کے درد 

اور جوڑوں میں درد کی شکایت دیکھی گئی ھے۔ 🙄

 

*احتیاطی نوٹ* تمام ادویات/جڑی بوٹیاں خالص اور ایک نمبر ہونا بہت ضروری ہیں, دو نمبر ہونے کی صورت میں دوا بے فائدہ ہو گی۔ اگر آپ کو ایک نمبر جڑی بوٹیوں کی پہچان ہے تو بہت ہی اچھی بات ہے پھر یہ نسخہ خود اپنے ہاتھ سے بنائیں, ورنہ وقت اور پیسہ ضائع کرنے کی بجاۓ کسی قابلِ اعتبار حکیم سے بنوائیں۔ بصورت دیگر حکمت کدہ سے فریش اور ایک نمبر دوا بنوانے کے لئے مجھ سے رابطہ کریں۔*

 

*نوٹ* جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں یہ مضمون حکمت کدہ ڈاٹ کام کے پیج سےکاپی کیا گیا ہے.

*HikmatKada Group-42*

https://chat.whatsapp.com/GLeIU7i6ySsF9CnTbnjkXd

 

*📜 اگر گروپ فل ہے تو گروپ میں شامل ہونے کے لیے Add لکھ کر اس نمبر پر WhatsApp کریں*

*📱 +923034007211*

 

*نوٹ انتباہ* !!!! یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں- کوئی شخص میرے نسخے بغیر تشخیص مرض کے استعمال کرتا ہے تو وہ اسکے نفع یا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا کیونکہ کوئی بھی نسخہ ہر مزاج کے مریضوں کے لیئے فائدہ مند نہیں ہوسکتا

 

*📜 اگر گروپ فل ہے تو گروپ میں شامل ہونے کے لیے Add لکھ کر اس نمبر پر WhatsApp کریں*

*📱 +923034007211*