Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

چینی کے ‏بغیر

  آج میں نے ایک پورا مہینہ چینی کھائے بغیر مکمل کر لیا۔ معمول یہ ہے کہ ناشتہ سے پہلے 10 کلو میٹر کی رننگ کرتا ہوں اور پھر ورزش کرتا ہوں ...


 

آج میں نے ایک پورا مہینہ چینی کھائے بغیر مکمل کر لیا۔

معمول یہ ہے کہ ناشتہ سے پہلے 10 کلو میٹر کی رننگ کرتا ہوں اور پھر ورزش کرتا ہوں ، چائے کافی بھی بالکل چھوڑ دی ہے ۔

صرف پھل اور تازہ سبزیاں ، وہ بھی کیمکل سے پاک استعمال کرتا ہوں ہے۔ جس کی وجہ سے جسم میں بے مثال تبدیلی آرہی ہے۔

باقی زندگی میں بھی اس معمول کو لے کر چلنا ہے ،

صحتمند اور غذائیت سے بھرپور غذا کھائیں جو کیفین / نیکوٹین / گلوٹین / شوگر فری ہوں اور روزانہ صرف دو گھنٹے ورزش کریں۔

..

پتہ نہیں یہ کس کی پوسٹ ہے؟ 

میں نے پڑھی سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔

یاد رکھیں ، ہنسنا بھی ایک بہترین ورزش ہے !! 😂😂

ہمیشہ ہنستے رہیں مسکراتے رہیں ۔۔