Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

کیا زرعی زمین کے مالک شخص پر قربانی واجب ہو گی

کیا زرعی زمین کے مالک شخص پر قربانی واجب ہو گی. جبکہ زمین نصاب کی ملکیت رکھتی ہے نیز اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی نصاب نہیں   وعلیکم السلام ور...




کیا زرعی زمین کے مالک شخص پر قربانی واجب ہو گی. جبکہ زمین نصاب کی ملکیت رکھتی ہے نیز اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی نصاب نہیں
 

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ 
صاحب نصاب پر قربانی واجب ھوتی ھے۔
 *صاحب نصاب* وہ شخص ھوتا ھے کہ جس  کی ملک میں سونا یا چاندی یا نقدی یا مال تجارت یا زائد از ضرورت سامان یا ان کے مجموعہ کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کی بقدر ھو۔ 
 *زائد از ضرورت* وہ سامان ھوتا ھے ۔ جس کو سال بھر میں ایک بار بھی استعمال کی نوبت نہ آئے۔ 
 *مال تجارت* وہ مال ھوتا ھے جس کو فروخت کرنے کی نیت سے خریدا ھو اور یہ نیت تاحال قائم ھو۔ 
اس تمھیدکے بعد اگر  مذکورہ شخص صاحب نصاب ھے تب تو اس پر قربانی  ھے۔ورنہ نہیں۔
 
[23/07/2020, 19:52] Mufti Mahmood Ul Hassan: