Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

سعادت مند انسان کی علامتیں

- دنیا سے بے رغبتی اور آخرت سے رغبت رکھتا ہو - عبادت اور تلاوت قرآن اس کا اہم مقصد ہو - غیر ضروری بات بہت کم کرتا ہو - پانچوں نمازوں کا پابن...




- دنیا سے بے رغبتی اور آخرت سے رغبت رکھتا ہو

- عبادت اور تلاوت قرآن اس کا اہم مقصد ہو

- غیر ضروری بات بہت کم کرتا ہو

- پانچوں نمازوں کا پابند ہو

- حرام سے بہت بچنے والا ہو خواہ وہ تھوڑا ہو یا زیادہ

- اس کی ہم نشینی نیک لوگوں کے ساتھ ہو

- مسکین طبع ہو، متکبر نہ ہو

- بااخلاق اور سخی ہو

- اللہ کی مخلوق سے ہمدردی رکھتا ہوں

- مخلوق کے لیے نفع رساں ہو

- موت کو بکثرت یاد رکھنے والا ہو

تنبیہ الغافلین 
صفحہ 239