Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بہتر اور کامیاب انسان بنیں - قسط 1

- کم کہنا اور زیادہ کرنا کہنے اور نہ کرنے سے بہتر ہے - جس شخص کو دوسروں کی عیب جوئی کرتے ہوئے پاؤ، ایسے شخص سے احتیاط کرو - ...



- کم کہنا اور زیادہ کرنا کہنے اور نہ کرنے سے بہتر ہے

- جس شخص کو دوسروں کی عیب جوئی کرتے ہوئے پاؤ، ایسے شخص سے احتیاط کرو

- ایسے فائدے سے بچو جس سے دوسروں کا نقصان ہو

- خوشامدی شخص تمہاری بھلائی اور برائی دونوں کو اچھا ہی بتائے گا

- دوست وہ ہے جو تنہائی میں تجھے تیرے عیب بتا دے

- اپنی زبان سے اپنی تعریف کرنا لوگوں کی اپنے متعلق رائے خراب کرنا ہے

- بندے کی بندگی اسی میں ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ہر حال میں شکر ادا کرے

- اللہ کی بارگاہ میں کبھی شکایت نہ کرو ہمیشہ گزارش کرو

- اللہ تمہاری مرضی کا پابند نہیں بلکہ تم اس کی مرضی کے پابند ہو