Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

حسد کے بارے میں تبصرہ

ایک مومن کے لیے یہی مناسب ہے کہ وہ اپنے بھائی کے فضل کی اپنے لیے خواہش نہ کرے بلکہ اللہ تعالی سے درخواست کرے کہ وہ اسے بھی اسی طرح ک...



ایک مومن کے لیے یہی مناسب ہے کہ وہ اپنے بھائی کے فضل کی اپنے لیے خواہش نہ کرے بلکہ اللہ تعالی سے درخواست کرے کہ وہ اسے بھی اسی طرح کا فضل عطا فرمائیں - ہر مسلمان پر واجب ہے کہ حسد سے اپنی حفاظت کرے کیونکہ حاسد اللہ تعالی کے فیصلے کا مخالف ہے اور ہر خیرخواہ اللہ کے فیصلے پر راضی ہے - نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دین ہمدردی اور خیر خواہی کا نام ہے تو مناسب ہے کہ مسلمان اللہ تعالی کے فیصلے پر راضی اور تمام مسلمانوں کا خیر خواہ ہو اور حاسد نہ بنے -

تنبیہ الغافلین
 باب حسد 
صفحہ 223