Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

کیا ذکر کیلئے قبلہ رخ ہو کر بیٹھنا ضروری ہے؟

از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمةاللہ علیہ  (قسط نمبر 23)    *سوال* : کیا ذکر کیلئے قبلہ رخ ہو کر بیٹھنا ضروری ہے؟  جوا...




از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمةاللہ علیہ 
(قسط نمبر 23)  

 *سوال* : کیا ذکر کیلئے قبلہ رخ ہو کر بیٹھنا ضروری ہے؟


 جواب : کسی خاص سبب سے مثلاً جگہ کی تنگی کے باعث یا دوران سفر اگر آپ قبلہ رخ نہیں ہو سکتے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ نماز کی طرح قبلہ رخ ہونا فرض نہیں ہے ۔البتہ بہتر صورت یہ ہے کہ قبلہ رخ ہو کر ذکر کیا جائے۔

============(باقی آئندہ ان شآءاللہ)
انتخاب، اجیرِ اویسیہ