Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بغیر ظلم کے ہر چیز کا بدلہ

"بلند درجات پر فائز کرنے والا عرش کا مالک ۔ نازل فرماتا ہے وحی اپنے فضل سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے تاکہ وہ ڈرائے ملاقات کے...





"بلند درجات پر فائز کرنے والا عرش کا مالک ۔ نازل فرماتا ہے وحی اپنے فضل سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے تاکہ وہ ڈرائے ملاقات کے دن سے۔ وہ دن جب وہ ظاہر ہوں گے۔ پوشیدہ نہ ہوگی اللہ تعالی پر ان کے حالات سے کوئی شے ۔ کس کی بادشاہی ہے آج؟ (کسی کی نہیں) صرف اللہ کی جو واحد (اور) قہار ہے. آج بدلہ دیا جائے گا ہر نفس کو جو اس نے کمایا تھا۔ ذرا ظلم نہیں ہوگا آج۔ بے شک اللہ تعالی بہت تیزی سے حساب لینے والا ہے "


تفسیر ابن کثیر
سورہ غافر
آیت 15، 16، 17
اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں