Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

غسل میں غرغرہ اور ناک میں پانی چڑھانا

  السلام علیکم حضرت! اگر غسل جنابت فرض ہو اور بندہ جب غسل کرنے لگے تو اس کو یہ بات یاد نہ رہے لیکن وہ نہاتے ھوے غسل کے سار ے کا ...




 السلام علیکم

حضرت! اگر غسل جنابت فرض ہو اور بندہ جب غسل کرنے لگے تو اس کو یہ بات یاد نہ رہے لیکن وہ نہاتے ھوے غسل کے سار ے کا م کرے جیسے وضو وغیرہ تو کیا اس صورت میں غسل ہوجاے گا اور نماز ادا ہو جائے گی یا دوبارہ سے غسل کرے اور نماز لوٹائے۔

اگر تو اس نے غرغرہ اور ناک میں پانی چڑھایا ھے تب تو غسل بھی درست ھے اور نماز بھی۔ورنہ نہ غسل درست ھے اور نہ ھی نماز ۔

[24/07/20, 18:09] Mufti Mahmood Ul Hassan: