Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

اللہ کی رحمت کے مواقع

جب محمد بن مسلمہ انصاری کا انتقال ہوا تو ان کی میان سے ایک مکتوب نکلا اس پر لکھا ہوا تھا "اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو رحمن ...



جب محمد بن مسلمہ انصاری کا انتقال ہوا تو ان کی میان سے ایک مکتوب نکلا اس پر لکھا ہوا تھا "اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو رحمن و رحیم ہے"  میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: "تمہارے رب کی طرف سے رحمت کے مواقع آتے رہتے ہیں۔   تم ان کی تلاش میں رہو ۔  یہ ممکن ہے کہ تم کسی ایسے وقت میں دعا کرو جو اس رحمت کی گھڑی کے موافق ہو تو اس دعا مانگنے والے کو وہ سعادت مت مل جائے کہ پھر وہ کبھی خائب و خاسر نہ ہو"

تفسیر ابن کثیر
 سورہ غافر
 صفحہ 161