Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

صاحب مروت لوگ

فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ وہ شخص مروت میں کامل ہے جو والدین سے حسن سلوک کرتا ہے، رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرتا ہے،...



فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہیں کہ وہ شخص مروت میں کامل ہے جو والدین سے حسن سلوک کرتا ہے، رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرتا ہے، اپنے بھائیوں کا احترام کرتا ہے، اہل و عیال سے اور خدام سے حسن خلق رکھتا ہے، اپنے دین کی حفاظت اور مال کی اصلاح کرتا ہے، ضرورت سے زائد ہو تو خرچ کرتا ہے، زبان کی نگرانی کرتا ہے، اپنے گھر میں جما رہتا ہے یعنی اپنے کام میں لگا رہتا ہے، فضول لوگوں کی مجلس میں نہیں جاتا ۔

تنبیہ الغافلین
 صفحہ 164