Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

حضرت داؤد علیہ السلام کی خوبصورت آواز

ابن ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی سند سے حضرت مالک بن طیار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ روز قیامت حضرت داؤد علیہ السلام ک...



ابن ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی سند سے حضرت مالک بن طیار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ روز قیامت حضرت داؤد علیہ السلام کو عرش کے پاس کھڑا کیا جائے گا ۔ اللہ رب العزت ارشاد فرمائیں گے اے داؤد !  آج اسی خوبصورت، گداز، رس  بھری آواز میں میری حمدوثنا کرو جس طرح تم دنیا میں میری بزرگی بیان کیا کرتے تھے۔ وہ عرض کریں گے اے رب !  یہ کیسے ممکن ہے جب تو نے اس کیفیت کو سلب فرما لیا ہے ہے ۔  اللہ رب العزت عزت فرمائیں گے گے وہ آواز تمہیں لوٹائی جا رہی ہے ۔  چنانچہ جب حضرت داؤد علیہ السلام اپنی آواز کا جادو جگائیں گے تو اہل جنت بھی مد ہوش ہو جائیں گے ۔

تفسیر ابن کثیر
 سورۃ ص
 صفحہ 66