Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

اللہ پاک معاف کرنے والے ہیں

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب بندہ کوئی گناہ کرتا ہے پھر کہتا ہے "پرورد...



حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب بندہ کوئی گناہ کرتا ہے پھر کہتا ہے "پروردگار ! مجھ سے گناہ ہو گیا ہے، معاف فرما ! "  تو اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں میرے بندے نے گناہ کیا ہے  اور وہ یقین رکھتا ہے کہ اس کا پروردگار ہے جو گناہوں کی مغفرت کرتا ہے اور اس پر پکڑتا بھی ہے ۔ سو میں نے اپنے بندے کی مغفرت کر دی۔ 
تنبیہ الغافلین
 باب توبہ کا بیان 
صفحہ 142