Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

جو شخص بستر پر لیٹا ہوا اللہ تعالی کا ذکر کرتے کرتے سو جاتا ہے بیدار ہونے تک وہ ذکر ہی میں شمار ہوتا ہے

حدیث قدسی میں ہے کہ جب بندہ مجھے اپنے جی(دل) میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اس کو اسی طرح یاد کرتا ہوں ۔ وہ تنہائی میں میرا ذکر کرتا ہے ...



حدیث قدسی میں ہے کہ جب بندہ مجھے اپنے جی(دل) میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اس کو اسی طرح یاد کرتا ہوں ۔ وہ تنہائی میں میرا ذکر کرتا ہے تو میں بھی تنہائی میں اس کا ذکر کرتا ہوں ۔  وہ کسی مجلس میں  مجھے یاد کرتا ہے  تو میں اس سے کہیں بہتر اور اعلی مجلس میں اسے یاد کرتا ہوں ۔ نیز ارشاد فرمایا کہ جو شخص بستر پر لیٹا ہوا اللہ تعالی کا ذکر کرتے کرتے سو جاتا ہے بیدار ہونے تک  وہ ذکر ہی میں شمار ہوتا ہے

حوالہ: تنبیہ الغافلین
باب: اللہ تعالیٰ کا ذکر
صفحہ نمبر: 475