Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

غلطی کے بعد معافی

"اور ایسے لوگ کہ جب کوئی ایسا کام کر گزرتے ہیں جس میں زیادتی ہو یا اپنی ذات کا نقصان کرتے ہیں تو اللہ تعالی کو یاد کر لیتے ہیں ...



"اور ایسے لوگ کہ جب کوئی ایسا کام کر گزرتے ہیں جس میں زیادتی ہو یا اپنی ذات کا نقصان کرتے ہیں تو اللہ تعالی کو یاد کر لیتے ہیں پھر اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور اللہ تعالی کے سوا اور کون ہے جو گناہوں کو بخشتا ہو؟ اور وہ لوگ اپنے فعل پر اصرار نہیں کرتے حالانکہ وہ جانتے بھی ہیں ۔  ان لوگوں کی جزا بخشش ہے ان کے رب کی طرف سے اور ایسے باغ کہ ان کے نیچے نہریں چلتی ہوں گی اور وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہوں گے اور اچھا حق خدمت ہے ان کام کرنے والوں کا"


 سورہ 3:135
تنبیہ الغافلین
 صفحہ 128
 باب: توبہ کا بیان