Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سچ بولنے اور کم بولنے کا فائدہ

عمرو بن قیس کہتے ہیں کہ حضرت لقمان ایک مرتبہ بھری محفل میں و ع ض کر رہے تھے کہ ایک چرواہا آپ سے کہنے لگا کیا تم فلاں فلاں جگہ میرے س...



عمرو بن قیس کہتے ہیں کہ حضرت لقمان ایک مرتبہ بھری محفل میں وعض کر رہے تھے کہ ایک چرواہا آپ سے کہنے لگا کیا تم فلاں فلاں جگہ میرے ساتھ بکریاں نہیں چرایا کرتے تھے 
آپ نے فرمایا ہاں، بات ایسی یہی ہے 
پھر وہ پوچھنے لگا کہ تم اس مرتبے پر کیسے فائز ہوئے؟
 آپ نے جواب دیا سچ بولنے اور لایعنی کلام سے احتراز کرنے کے سبب

تفسیر ابن کثیر 
سورہ لقمان 
صفحہ 732