Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

جنت ‏کی ‏نہریں ‏

احوال اس جنت کے جس کا وعدہ متقیوں سے کیا گیا ہے۔  اس میں نہریں ہیں ایسے پانی کی جس کی بو اور مزہ نہیں بگڑتا ۔ اور نہریں ہیں دودھ کی ...



احوال اس جنت کے جس کا وعدہ متقیوں سے کیا گیا ہے۔  اس میں نہریں ہیں ایسے پانی کی جس کی بو اور مزہ نہیں بگڑتا ۔ اور نہریں ہیں دودھ کی جس کا ذائقہ نہیں بدلتا ۔  اور نہریں ہیں شراب کی جو لذت بخش ہے پینے والوں کے لیے ۔   اور نہریں ہیں شہد کی جو صاف ستھرا ہے ۔  اور ان کے لئے اس میں ہر قسم کے پھل ہوں گے اور بخشش ہو گی اپنے رب کی طرف سے ۔

سورہ محمد آیت 15
 تفسیر ابن کثیر 
صفحہ 319