Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سگریٹ نوشی کے بعد وضو

سگریٹ نوشی کے بعد وضو باقی رہتا ہے؟؟اگر تلاوت کرنی ہو تو دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرما دیجئے  دوبارہ وضو کی ضرورت نہیں ...



سگریٹ نوشی کے بعد وضو باقی رہتا ہے؟؟اگر تلاوت کرنی ہو تو دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟؟

رہنمائی فرما دیجئے


 دوبارہ وضو کی ضرورت نہیں
 صرف اچھی طرح کلی کرکے منہ سے سگریٹ کی بو ختم کر لینا کافی ھے۔

[11-Jun-2020, 11:36] Mufti Mahmood Ul Hassan: