Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

۔قپتدی ‏کی ‏غلطی ‏اور ‏سجدہ ‏سہو

اگر مقتدی نے لا علمی یا عمدا، کوئی واجب ترک کردے تو مقتدی کے نماز کا کیا حکم ہے؟ اگر مقتدی امام کی اقتدا  میں کوئی غلطی کرلے ج...



اگر مقتدی نے لا علمی یا عمدا، کوئی واجب ترک کردے تو مقتدی کے نماز کا کیا حکم ہے؟

اگر مقتدی امام کی اقتدا  میں کوئی غلطی کرلے جس سے سجدہ سہو واجب ہوتاہو تو اس صورت میں نہ مقتدی پر سجدہ سہولازم ہے اور نہ مقتدی کے سہو کی وجہ سے امام پر سجدہ سہولازم ہے۔مقتدی کی نماز میں نقصان ہوگا،البتہ سجدہ سہو لازم نہیں ، نماز ادا ہوجائے گی
[25/05/20, 19:23] Mufti Mahmood Ul Hassan: