Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

گالی ‏اور ‏وضو

کیا گالی دینے سے وضو جاتا رہتا ہے یا نہیں  گالی دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ فحش بات کرنے کے بعد وضو کرلینا مستحب ہے۔ ...




کیا گالی دینے سے وضو جاتا رہتا ہے یا نہیں 



گالی دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ فحش بات کرنے کے بعد وضو کرلینا مستحب ہے۔

وضو کو توڑنے والی چیزیں مندرجہ ذیل ہیں:


* آگے یا پیچھے کی شرم گاہ سے کسی چیز کا نکلنا

* بدن کے کسی بھی حصے سے نجاست کا نکل کر بہہ جانا

* منہ بھر کر قے ہو جانا

*ٹیک لگا کر سو جانا

* بے ہوش یا پاگل ہو جانا

* رکوع و سجدے والی نماز میں قہقہہ مارنا



شرم گاہوں کا بغیر حائل آپس میں ملنا۔ فقط واللہ اعلم


[28/05/2020, 13:36] Mufti Mahmood Ul Hassan