Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

خواتین کے مخصوص ایام کو روکنے کی دوائ استمال کی جاسکتی ہے?

 حضرت جن خواتین کے مخصوص ایام کو روکنے کی دوائ استمال کی جاسکتی ہے تاکہ روزے ضائع نہ ہوں [08/04, 13:12] Mufti Mahmood Ul Hassan:  جی بالکل ...

 حضرت جن خواتین کے مخصوص ایام کو روکنے کی دوائ استمال کی جاسکتی ہے تاکہ روزے ضائع نہ ہوں


[08/04, 13:12] Mufti Mahmood Ul Hassan:

 جی بالکل  نہیں ۔جب شریعت نے گنجائش دی ھے کہ ایام  مخصصہ میں روزہ نہ رکھا جائے بلکہ بعد میں اپنی سہولت کے مطابق قضا کر لی جائے۔ تو پھر مضر ادویات استعمال کرکے صحت خراب کرنے کی کیا ضرورت ھے۔ آپ کو معلوم ھے کہ اگر عورت کے ایام حیض بگڑ جائیں ۔ تو عورت کتنی تکلیف میں مبتلا ھوجاتی ھے۔