Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

زکوٰۃ کی ادائیگی ‏موخر ‏کر ‏سکتے ‏ہیں؟

 زکوٰۃ کی ادائیگی ‏موخر ‏کر ‏سکتے ‏ہیں؟ موت سےپہلے ادا کرنا ضروری ھے اورموت کا وقت معلوم نہیں۔ اسلئے جتنا جلدی ممکن ھو ادا ...



 زکوٰۃ کی ادائیگی ‏موخر ‏کر ‏سکتے ‏ہیں؟



موت سےپہلے ادا کرنا ضروری ھے اورموت کا وقت معلوم نہیں۔ اسلئے جتنا جلدی ممکن ھو ادا کرے ۔ بہتر تو یہ ھے کہ جس مال کی وجہ سے زکوة فرض ھوئی ھے اس کا کچھ حصہ بیچ کر فورا زکوة ادا کر دے۔

[24/04, 17:11] Mufti Mahmood Ul Hassan: