Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سجدہ تلاوت کا طریقہ

 حضرت، سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیجیۓ مجھے کنفرم نہیں ہے۔ جزاک اللّہ [30/04, 17:39] Mufti Mahmood Ul Hassan: اللہ اکبر کہ کر سجدے ...



 حضرت، سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیجیۓ مجھے کنفرم نہیں ہے۔ جزاک اللّہ

[30/04, 17:39] Mufti Mahmood Ul Hassan:

اللہ اکبر کہ کر سجدے میں جائیں گے اور تین بار تسبیح کہیں گے پھر اللہ اکبر کہ کر سر سجدے سے اٹھا لیں گے۔ یوں آپ کا سجدہ تلاوت مکمل ھوجائے گا۔