نظر بد کے اتارنے کا طریقہ کسی ساتھی نے نظر بد کے اتارنے کا طریقہ پوچھا تھا تو اس سلسلے میں گذارش ھے کہ سورہ قلم کی آیت نمبر 51۔...
نظر بد کے اتارنے کا طریقہ
کسی ساتھی نے نظر بد کے اتارنے کا طریقہ پوچھا تھا تو اس سلسلے میں گذارش ھے کہ سورہ قلم کی آیت نمبر 51۔52 سات باراول آخرتین بار درود ابراھیمی
نیز یہ کلمات
*اعوذ بکلمات اللہ التامات من کل الشیطن ھامة ومن کل عین لامة*
پڑھ کر پانی وغیرہ پر پھونک کر پلا دیا جائے۔ تو ان شاء اللہ۔شفاء ھو جائے گی۔
------------------------------------------------------------------------------
51. اور بے شک کافر لوگ جب قرآن سنتے ہیں تو ایسے لگتا ہے کہ آپ کو اپنی (حاسدانہ بد) نظروں سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانہ ہےo