Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

دوران نماز دانتوں میں پھنسا ہوا کھانے کا کوئی ٹکڑا

[01/05, 22:09] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم حضرت مسلہ درپیش ہے کہ کیا دوران نماز دانتوں میں پھنسا ہوا کھانے کا کوئی ٹکڑا نکال ک...

[01/05, 22:09] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم حضرت
مسلہ درپیش ہے کہ کیا دوران نماز دانتوں میں پھنسا ہوا کھانے کا کوئی ٹکڑا نکال کر چبانے سے نماز ٹوٹ جائے گی
[01/05, 22:09] Mufti Mahmood Ul Hassan: اگر  نماز کے دوران زبان کے ذریعے دانتوں سےکھانا نکال کر نگل لیا ھے تو اگر وہ چنے کے دانےکے برابر ھے تب تو نماز فاسد ھو جائے گی۔ ورنہ نہیں۔