Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

محبت - کیوں اسکا میسج پڑھ کر دل نہیں مچلتا

جس سے ہم محبت کرتے ہیں اسکے میسجز بار بار کھول کر پڑھتے ہیں؟؟  تو یہ ہماری اپنے رب سے محبت کیسی ہے کہ اسکے میسج (قرآن) کھولتے ہی نہی...



جس سے ہم محبت کرتے ہیں اسکے میسجز بار بار کھول کر پڑھتے ہیں؟؟

 تو یہ ہماری اپنے رب سے محبت کیسی ہے کہ اسکے میسج (قرآن) کھولتے ہی نہیں؟؟اگر کھولتے ہیں تو اسے سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے؟؟
کیوں اسکا میسج پڑھ کر دل نہیں مچلتا؟
کیوں اسکی محبت کا سوچ کر چہرے پر مسکراہٹ کیوں نہیں آتی؟؟
اسے یاد کر کے آنسو کیوں نہیں بہتے؟؟اس سے ملاقات کے لیے دل کیوں بے چین نہیں ہوتا؟؟؟
یہ کیسا دعوی ہے ہماری اس سے محبت کا؟؟
 اوہ انسان۔۔تو کتنا بے وفا ہے۔
۔پل پل جسکا محتاج ہے اسی سے منہ موڑ کر بھاگ رہا ہے حالانکہ جانتا بھی ہے کہ گھوم کر اسی کے سامنے آنا ہے۔۔اسی سے ملاقات ہونی ہے۔۔۔

سوچ تو سہی کس منہ سے جائے گا اسکے سامنے؟؟؟
😢💔
کیا تم نے جان لیا تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟
 کیا پالیا وہ راز جسکے لیے ہمیں یہاں اس دنیا میں بھیجا گیا؟
 اس زمین پر،انسان بنا کر،مسلمان گھر میں؟؟
سوچو تو سہی۔۔کیا ایسے ہی آگئے؟؟؟