Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

فارمیسی اسٹاک پر ‏زکوات

جاننے والے ہیں فارمیسی کا کاروبار کرتے ہیں، پوچھ رہے تھے کیا  اس پر زکوٰۃ دینی ہو گی؟ جی فارمیسی میں بننے والی ادویات مال تجارت ہی...




جاننے والے ہیں فارمیسی کا کاروبار کرتے ہیں، پوچھ رہے تھے کیا
 اس پر زکوٰۃ دینی ہو گی؟

جی فارمیسی میں بننے والی ادویات مال تجارت ہیں۔ جس دن زکوات کی مالیت کی ادویات کا اسٹاک اکٹھا ہوگیا۔ اس دن وہ صاحب نصاب ہو گئے پھر جب سال بعد دوبارہ وہ تاریخ آئے گی اس دن جتنی مالیت کی ادویات موجود ہوں گی۔ ان پر ڈھائی فیصد زکوۃ ہوگی
[17/04/20, 20:11] Mufti Mahmood Ul Hassan: