Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سنت ‏اور ‏فرض

 السلام علیکم ورحمة اللہ حضرت میں فجر کی سنت ادا کر رہا تھا کہ میری بیوی نے بے علمی کی بنا پر میرے برابر کھڑی ہو کر نماز ادا کرنا ...



 السلام علیکم ورحمة اللہ
حضرت میں فجر کی سنت ادا کر رہا تھا کہ میری بیوی نے بے علمی کی بنا پر میرے برابر کھڑی ہو کر نماز ادا کرنا شروع کر دی کیا میری سنت ادا ہو گئی یا مجھے نماز لوٹانا پڑے گی؟
جواب انتہائی مطلوب ہے۔ جزاک اللہ خیرا

[28/04, 04:46] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

وعلیکم السلام ورحمة اللہ
جی آپ کی سنتیں ادا ھوگئی ھیں۔ اعادے کی ضرورت نہیں۔ مرد اور عورت کی ایک نماز (میاں بیوی جماعت کرا رھے ھیں)ھو تب وہ ایک دوسرے کے برابر کھڑے نہیں ھوسکتے۔