Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

تعارف - فقہ اجتہاد اجماع امت تصوف ادب سلوک

فقہ وہ گہرے احکام جن کو فقہاءکرام اپنےگہرے علوم اور خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوئے قرآن وحدیث سے نکالتے ھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔  ...



فقہ
وہ گہرے احکام جن کو فقہاءکرام اپنےگہرے علوم اور خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوئے قرآن وحدیث سے نکالتے ھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

 اجتہاد

وہ کوشش اور غورو فکر جو ماہرینِ شریعت اورفقہاء کرام  قرآن وحدیث میں سے مسائل واحکام نکالنے کیلئے کرتے ھیں۔ 
______

 اجماع امت

فقہاء کرام اور ماہرین شریعت کا  کسی (ایسے)مسئلہ( جو قرن اول میں ایک سے زائد پہلو رکھتا ھو) کے ایک پہلو پر دلائل کی روشنی میں متفق ھو جانا ھے۔
________

 تصوف

باطن کی اصلاح کیلئے شریعت کے باطنی احکام جان کر ان کے مطابق اپنے باطن کی اصلاح کرنا۔ یعنی قرآن و سنت کی تعلیم کے ذریعے اپنے اندر اخلاق حسنہ کو پیدا کرنا اور اخلاق سیئہ کو ختم کرنا۔
_______

 ادب

ادبِ عربی سےمراد کسی عربی عبارت کی لغوی ، صرفی اور نحوی تحقیق ھے۔ 
_________

 سلوک

اس کا لغوی معنی ھیکہ چلنا ۔ جبکہ اصطلاحِ تصوف میں سلوک کہتے ھیں ۔ اپنے مرشد کی راھنمائی میں شریعت مطہرہ کے راستے پر چلنا۔

مفتی محمود الحسن صاحب لاہور