Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

غلط غلط اور غلط

اگر آپ نے کسی   غلط کے غلط کو غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط انداز سے غلط کہا تو غلط کبھی اپنی غلطی کو غلط نہیں مانے گا اور دنیا بھی غل...


اگر آپ نے کسی   غلط کے غلط کو غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط انداز سے غلط کہا تو غلط کبھی اپنی غلطی کو غلط نہیں مانے گا اور دنیا بھی غلط کے غلط کو غلط نہیں کہےگی بلکہ تمہارا غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط کے غلط کو  غلط کہنا اتنا غلط لیا جائے گا کہ غلط کے غلط کو حرفِ غلط 
کی طرح  مٹانا  ناممکن ہوجائے گا اور  غلط آدمی آپ کی اس غلطی کو غلط ثابت کرنے میں اپنی  غلط انتھک کوشش کےذریعہ غلط پر اپنی غلط  جہدِ مسلسل کو صرف کردے گا   لہٰذا  غلط کے غلط کو غلط ثابت کرنے کے لیے صحیح کی گردان چاہیے...

 .یعنی صحیح وقت 

',صحیح جگہ اور صحیح انداز