Page Nav

HIDE

NotoSansArabicFont

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین

latest

دعا: زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو

دعا کرتا ھوں کہ الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو، الله پاک آپ کو ارض و سماء ...


دعا کرتا ھوں کہ
الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو،
الله پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات وبلاؤں سےجن وشیطان کے شر سے محفوظ رکهےاور بےحساب خوشیاں عطا فرمائے آپ کو همیشہ کی خوشی،تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ. اللہ تعالٰی استغفار کی توفیق دے اور  دعاؤں کو قبول فرماکر اپنا کرم و فضل فرماوے  ۔
        آمین اللھم آمین
السلام علیکم