Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سلام خیر خواہی امن اور محبت کا دین ہے

  اسلام  خیر خواہی امن اور محبت کا دین ہے اسلام کا حسن حقیقی تو حسن اخلاص اور بھائی چارہ ہے عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه ...

 
اسلام  خیر خواہی امن اور محبت کا دین ہے اسلام کا حسن حقیقی تو حسن اخلاص اور بھائی چارہ ہے

عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « وَالَّذِى نَفْسِى بِيَدِهِ لاَ يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ - أَوْ قَالَ لأَخِيهِ - مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ » [متفق علیه]


''حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
'' اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ مومن نہیں ہوتا یہاں تک کہ اپنے بھائی کےلئے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔

''
الله پاک قرآن مجید میں فرماتے ہیں
﴿تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ﴾[القصص:28/ 83]
'' یہ آخری گھر ہم ان لوگوں کے لئے بناتے ہیں جو زمین میں نہ بلندی کا ارادہ رکھتے ہیں نہ فساد کا اور اچھا انجام پرہیز گاروں کے لئے ہے۔''