Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

روزے کے ڈاکو

پورا مہینہ محنت کے بعد تنخواہ ملے اور کوئی جںب کاٹ جائے تو دل کی کیا حالت ہوتی ہے اسی طرح پورا مہینہ *بھوکا پیاسا رہ کر، گھنٹوں ...



پورا مہینہ محنت کے بعد تنخواہ ملے اور کوئی جںب کاٹ جائے تو دل کی کیا حالت ہوتی ہے
اسی طرح پورا مہینہ *بھوکا پیاسا رہ کر، گھنٹوں تلاوتِ قرآن کرکے، تراویح میں خود کو تھکا کے، دعاؤں میں گڑگڑاکے، اور سحری میں نیند کو مارکر بھی*
*اگر زبان سے....*
-غیبت نہ چھوڑی
-دوسروں پر طعنہ زنی نہ چھوڑی
-مذاق اڑانا نہ چھوڑا
-دل دکھانا نہ چھوڑا
*اور آنکھ سے....*
- غیر محرم کو دیکھنا نہ چھوڑا
- موبائل کا غلط استعمال نہ چھوڑا
- ٹی وی دیکھنا نہ چھوڑا
تو رمضان کے اختتام پر بھی کنگال ہونگے اور *حالت اسی بد نصیب کی سی ہوگی جسکی مہینے بھر کی کمائی کوئی اور اڑا لے گیا*
اس لئے روزہ رکھئے، پورا رکھئے، اور *زبان اور آنکھ کو گناہوں سے بچائیے*