Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

دعا - هم ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئیں

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم اے میرے رب ! همیں توفیق دے کہ هم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں. جو تو نے هم پر اور هما رے والدین پر...

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
اے میرے رب !
همیں توفیق دے کہ هم تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں. جو تو نے هم پر اور هما رے والدین پر کیا ہے
اور هم ایسا عمل کریں جو تجھے پسند آئیں.
اور ہمیں شیطان مردود کی چالوں سے محفوظ فرما.
یا الرحمان یا الرحیم ! ہماری خطائیں معاف فرما
اور اپنی رحمت سے هم کو اپنے صالح بندوں میں شامل فرما.
یا اللہ ہمیں مشکل وقت میں استعقامت  عطا فرما اور  زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرماردے
آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ العالمين.