Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

شجرکاری‎ ‎کی ترغیب

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا‎ ‎جو‎ ‎مسلمان کوئی کھیت بناۓ یا کوئی درخت لگاۓ پھر اس سےکوئی انسان،کوئ پرندہ، کوئی جانور، درندہ،ی...


حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا‎ ‎جو‎ ‎مسلمان کوئی کھیت بناۓ یا کوئی درخت لگاۓ پھر اس سےکوئی انسان،کوئ پرندہ، کوئی جانور، درندہ،یا کوئی زمین پر رینگنے والاجانور کھاتا‎ ‎ھے تو یہ اس کےلۓ صدقہ ھے.
(کنزالعمال، حدیث# 9063/ بحوالہ مسلم ،ترمذی)