Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

دنیوی زندگی کے دھوکے سے بچیں

سورہ فاطر آیت نمبر 5 یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ  اِنَّ  وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ  الدُّنۡیَا ٝ وَ لَا یَغُرَّنَّ...



سورہ فاطر آیت نمبر 5
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ  اِنَّ  وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ  الدُّنۡیَا ٝ وَ لَا یَغُرَّنَّکُمۡ  بِاللّٰہِ   الۡغَرُوۡرُ ﴿۵﴾

ترجمہ:
اے لوگو ! یقین جانو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، لہذا تمہیں یہ دنیوی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ اللہ کے معاملے میں تمہیں وہ (شیطان) دھوکے میں ڈالنے پائے جو بڑا دھوکے باز ہے۔

آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی
https://goo.gl/2ga2EU