ایک ھاتھ الله کی طرف لینے کے لیۓ پھیلاؤ اور دوسرا ھاتھ مخلوق کی طرف دینے کے لیۓ بڑھاؤ عبادت کے ذریعے الله سے لینا سیکھو اور اخلاق کے ذریعے...
ایک ھاتھ الله کی طرف لینے کے لیۓ پھیلاؤ اور دوسرا ھاتھ مخلوق کی طرف دینے کے لیۓ بڑھاؤ
عبادت کے ذریعے الله سے لینا سیکھو اور اخلاق کے ذریعے بندوں کو دینا سیکھو
یاالله ھمیں ایک ھاتھ سے تجھ سے مانگ کر دوسرے ھاتھ سے تیری مخلوق میں تقسیم کرنے والا بنادے اور ھم سے راضی ھو جا.
آمین یا رب العالمین