Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

تین چیزیں جاتی ہیں

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‎ ‎میت کیساتھ تین چیزیں جاتی ہیں دو تو وآپس لوٹ آتی ھیں اورایک اس کے ساتھ رہ جاتی ھے اسکا خاندان،مال ...



حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‎ ‎میت کیساتھ تین چیزیں جاتی ہیں دو تو وآپس لوٹ آتی ھیں اورایک اس کے ساتھ رہ جاتی ھے اسکا خاندان،مال اوراعمال ساتھ جاتے ھیں پھر خاندان اورمال لوٹ آتاھے اوراعمال ساتھ رھتے ھیں. (بخاری،حدیث#6514/مسلم حدیث#2960)