Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اسم اعظم

    اسم اعظم حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ الله سے لوگوں نے اسم اعظم کا پوچھا، فرمایا معدے کو حرام لقمے سے پاک رکھو اور دل سے دنیا اور ...

 
 
اسم اعظم
حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ الله سے لوگوں نے اسم اعظم کا پوچھا، فرمایا معدے کو حرام لقمے سے پاک رکھو اور دل سے دنیا اور غیر الله کی محبت نکال دو تو الله تعالٰی کے جس نام سے دعا کرو گے وہ اسم اعظم ہے۔۔!!